پرائیویٹ حج سکیم، عمار شعیب ٹریول، الصبور ٹریول کے حجاج لاہور پہنچ گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کی واپسی شروع ہو گئی،سرکاری حج سکیم کے حجاج کی واپسی آج شروع ہو گی،پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر عمار شعیب ٹریول اور الصبور ٹریول کے حجاج سعودی ائیر لائنز کے ذریعے جدہ سے لاہور پہنچ گئے،،سرکاری حج سکیم کے حجاج کی پشاور میں پہلی فلائٹ ایس وی794،کراچی میں سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ ایس وی 706، فیصل آباد میں پی آئی اے کی فلائٹ پی کے764،اسلام آباد میں پی آئی اے کی پی کے746،لاہور میں ائیر بلیو کی پی کے4739جبکہ ملتان میں سعودی ائیر لائنز کی ایس وی800حجاج کو لے کر پہنچیں گی۔
حجاج