جولائی 2019کے فیڈرل ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 

  جولائی 2019کے فیڈرل ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ...

  

لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے جولائی 2019کے فیڈرل ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن جولائی 2019کے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18سے بڑھا کر 23اگست کردی گئی ہے ۔

 تاریخ میں توسیع 

مزید :

صفحہ آخر -