لاڑکانہ:2بچیاں تالاب  میں ڈوب کر جاں بحق

  لاڑکانہ:2بچیاں تالاب  میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں باڈھ کے علاقے میں دو بچیاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئیں۔ علاقہ مکینوں نے دونوں بچیوں کی لاشوں کو تالاب سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔