جنرل باجوہ سے سردار مسعود کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر، ایل او سی صورتحال پر تبادلہ خیال

  جنرل باجوہ سے سردار مسعود کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر، ایل او سی صورتحال پر ...

  

  راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیرکو کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

جنرل باجوہ 

مزید :

صفحہ اول -