آصفہ بھٹو کی فریال تالپور سے ملاقات 

  آصفہ بھٹو کی فریال تالپور سے ملاقات 

  

  راولپنڈی (این این آئی)سابق صدر مملکت آصف زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو نے اڈیالہ جیل میں اپنے پھوپھی فریال تالپور سے ملاقات کی۔ ذرائعفاروق ایچ نائیک بھی آصفہ بھٹو کے ہمراہ تھے۔آصفہ بھٹو مختصر ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئیں۔

آصفہ بھٹو

مزید :

صفحہ اول -