وزیر اوقافپیر سعید الحسن کی شہید  لانس نائیک تیمور اسلم کے گھر آمد

  وزیر اوقافپیر سعید الحسن کی شہید  لانس نائیک تیمور اسلم کے گھر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سعید الحسن  سرحد کی حفاظت کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے لانس نائیک تیمور اسلم کے گھر تعزیت کے لئے گئے۔انہوں نے شہید تیمور کے والد اسلم اہل خانہ سے بیٹے کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔شہید لانس نائیک تیمور اسلم نے ایل او سی پر گذشتہ دنوں جام شہادت نوش کیا تھا۔صوبائی وزیر اوقاف نے شہید تیمور کی بیٹی کو گود میں اٹھایا اورپیار کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ہم اہلخانہ کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، قوم  تیمور کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

مزید :

صفحہ اول -