فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔فاروق ایچ نائیک نے استدعا کی کہ فریال تالپور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنی، راہداری ریمانڈ دیا جائے۔عدالت نے نیب پراسکیوٹر سے 19 اگست تک جواب طلب کر لیا۔

فریال تالپور

مزید : صفحہ اول


loading...