آر ایس ایس،بی جے پی کا ایجنڈا نازی ازم سے متاثر، عارف علوی 

    آر ایس ایس،بی جے پی کا ایجنڈا نازی ازم سے متاثر، عارف علوی 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مودی کے گجرات میں ہٹلر کتابوں کا ہیرو ہے،آر ایس ایس اور بی جے پی کا ایجنڈا ہٹلر اور نازی ازم سے متاثر ہو کر بنایا گیا، عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔جمعہ کو صدر مملکت نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مودی کے گجرات میں ہٹلر کتابوں کا ہیرو ہے،آر ایس ایس اور بی جے پی کا ایجنڈا ہٹلر اور نازی ازم سے متاثر ہو کر بنایا گیا، عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

ڈاکٹر عارف علوی

مزید :

صفحہ اول -