سلامتی کونسل اپنی پاس کردہ قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر حل کرائے: ملیحہ لودھی
نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے سلامتی کونسل اپنی پاس کردہ قرار دادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کو حل کرائے۔ جمعہ کو ایک بیان میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کشمیری عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)
کرنا چاہئے۔ سلامتی کونسل بھارت کے غیر قانونی ہتھکنڈوں کا بھی نوٹس لے۔ انہوں نے کہاحالیہ بھارتی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال غیر معمولی حد تک نازک ہے۔ سلامتی کونسل اپنی پاس کردہ قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر حل کرانے میں کردار ادا کرے۔
لودھی