پنجا ب: 246افسروں‘سینئر ہیڈ ماسٹروں اور ہیڈ مسٹریس کی گریڈ 19میں ترقی
ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکو لز پنجاب نے 246تعلیمی افسروں اور سینئر ہیڈ ماسٹروں اور ہیڈ مسٹریس کو 19گریڈ میں ترقی دے دی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ تعلیم سکولز نے 246 تعلیمی افسروں اور سینئر (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
ہیڈمسٹریس کی گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے 68 تعلیمی افسر اور سینئر اساتذہ شامل ہیں۔