ترقی پانے والے اساتذہ کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

  ترقی پانے والے اساتذہ کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی افسروں کو ترقی پانے والے اساتذہ، ان کی پوسٹنگ کے حوالے سے ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے اورتصدیق کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جن اساتذہ کی ترقی ہوئی ہے‘تمام سی ا ی(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

اوز ان کی تصدیق کاعمل فوری مکمل کریں۔پورٹل آج 17اگست کی رات 12 بجے تک کھلا رہے گا جس کے بعد اس کو بند کردیا جائے گا، اس حوالے سے اساتذہ کی پوسٹنگ کی تفصیل کی بھی تصدیق کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...