1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 30لاکھ روپے کا پہلا انعام

    1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 30لاکھ روپے کا پہلا انعام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی 79 ویں قرعہ اندازی میں پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا 438068 نے حاصل کیا جبکہ دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات جیتنے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

والے خوش نصیبوں میں 085468، 519591، 855920 شامل ہیں اسی طرح تیسرا انعام 1696 خوش نصیبوں میں 18 ہزار 500 روپے کے انعامات تقسیم کئیے گئے۔
انعام