ملتان : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘آٹھ مشکوک افراد گرفتار 

ملتان : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘آٹھ مشکوک افراد گرفتار 

  

ملتان (وقائع نگار)پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران آٹھ مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ہے تفصیل کےمطابق پولیس نے وقاص ٹاون، جناح ٹاون، فہد ٹاون، امیر آباد اور خواجہ آباد میں سرچ آپریشن کیا جس کی نگرانی انسپیکٹر رضوان خان نے کی آپریشن کے دوران 172گھروں کی تلاشی لی اور 72افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی آپریشن کے دوران تین ویپن برآمد ہوئے غیر قانونی رہائش اختیار کرنے والوں کے خلاف چھ مقدمات درج کروائے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -