کالے یرقان میں مبتلا 70سالہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان میں مبتلا 70سالہ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا70سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی تفصیل کے مطابق چوک بہادر پور کی رہائشی70سالہ سرداراں بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود سرداراں بی بی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئے جبکہ 5متاثرین جن میں سردارگڑھ کی رہائشی65سالہ جامل بی بی‘ جیک آباد(سندھ) کی50سالہ فاطمہ بی بی‘ ڈہرکی(سندھ) کی52سالہ راشدہ بی بی‘ صادق آباد کا 75سالہ محمد صادق جاوید اور 50سالہ محمد لئیق کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -