رائیونڈ،زمین کے تنازعہ پر دوگرپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

رائیونڈ،زمین کے تنازعہ پر دوگرپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقہ پاجیاں میں زمین کے تنازعہ پر دوگرپوں کے درمیان فائرنگ،  پولیس کے مطابق فائرنگ سے جٹ گروپ کا 45سالہ کرم دین جاں بحق ہوگیا،پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروا دی،ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تھانہ رائیونڈ کی پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -