نندی پور پراجیکٹ کیس، ملزم اخلاق شاہ 30 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  نندی پور پراجیکٹ کیس، ملزم اخلاق شاہ 30 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  

لاہور(نامہ نگار) احتساب عدالت نے نندی پور پراجیکٹ کیس میں گرفتار ملزم اخلاق شاہ کو 30 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -