فیروزوالہ،لڑائی جھگڑے کے واقعات میں میاں بیوی سمیت8 افراد زخمی

فیروزوالہ،لڑائی جھگڑے کے واقعات میں میاں بیوی سمیت8 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان)جی ٹی روڈ کی آبادی شہزاد ٹاؤن اور سلامت پورہ میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں میاں بیوی سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے جن میں شہباز احمد اسکی بیوی جمیلہ بی بی، علی رضا او ر حسن رضا وغیرہ شامل ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی۔

۔

مزید :

علاقائی -