جوانسال حلیم اقبال کی رسم قل کل ہوگی

جوانسال حلیم اقبال کی رسم قل کل ہوگی

  

صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی تحصیل صوابی کے سیکرٹر ی جنرل الحاج گل بہادر خان کے نوجوان صاحبزادے حلیم اقبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انہیں جمعہ کی صبح اپنے آبائی قبر ستان مانیری صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار ادا کی جائے گی #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -