صوابی،25 سال سے مطلوب مجرم بالآخر گرفتار

صوابی،25 سال سے مطلوب مجرم بالآخر گرفتار

  

صوابی(بیو رورپورٹ) چھوٹا لاہور پولیس نے پچیس سال سے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری عبدالغفور کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایس پی لاہور سجاد حسین اور ایس ایچ او انسپکٹر جواد خان کی قیادت میں پولیس نے موضع مانکی میں ایک کامیاب چھاپہ مارا اس دوران 1994سے پولیس کو قتل اور اقدام قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری عبدالغفور سکنہ مانکی کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -