اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کا حکم

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے کا حکم

  

اسلام آباد(آ ئی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے کوئٹہ بم دھماکے کے بعد اسلام آباد کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے کوئٹہ بم دھماکے کے بعد اسلام آباد کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔تمام سینئر آفیسرز اپنے اپنے علاقوں میں گشت کریں۔اسلام آباد میں داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی جائے۔ریڈ زون اور دیگر سرکاری اہم عمارتوں کی سکیورٹی کے نظام کو بہتر کیا جائے مشکوک افراد پر نظر رکھی جائے۔

اسلام آباد/ سکیورٹی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -