ہانگ کانگ پولیس نے  مزید پانچ افراد کو گرفتارکرلیا

  ہانگ کانگ پولیس نے  مزید پانچ افراد کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہانگ کانگ(آئی این پی/شِنہوا) ہانگ کانگ پولیس سے ملی اطلاع کے مطابق ہانگ کانگ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہیان افراد پر چین کے قومی پرچم کے توہین کا الزام ہے۔ان میں چار مرد اور ایک خاتون شامل ہیں اور ان کی عمر یں بیس سے بائیس سال تک بتائی گئیں ہیں۔ مزید تفتیش کیلئیپولیس نے ان کی رہائش گاہوں سے کمپیوٹر، ٹیلی فون اور ان کے زیر استعمال دیگر اشیا کو حراست میں لے لیا ہے۔ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے قومی پرچم اور قومی نشان کے حوالے سے قواعدوضوابط کے مطابق کسی شخص کا جان بوجھ کر سرعام قومی پرچم اور قومی نشان کی تو ہین کرنا جرم کے زمرے میں آتاہے۔

مزید :

عالمی منظر -