وزیراعظم عمران خان کل لاہور کادورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کادورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل لاہور کادورہ کریں گے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل لاہور کادورہ کریں گے ،وزیراعظم ملتان روڈ پر شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران کل لاہور کا ایک روزہ دورے کریں گے ،وزیراعظم پودا لگا کر شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے ،وزیراعظم عمران خان گورنر چودھری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے ،وزیراعظم کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...