سروسز ہسپتال کے چیف لیب ٹیکنیشن  نذر حسین مرحوم کو شہید ایوارڈ سے نوازا گیا

  سروسز ہسپتال کے چیف لیب ٹیکنیشن  نذر حسین مرحوم کو شہید ایوارڈ سے نوازا گیا

  

لاہور(پ ر) سروسز ہسپتال کے چیف لیب ٹیکنیشن نذر حسین مرحوم کو شہید ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ14 اگست کے موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور پرنسپل سمز کالج پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز نے دیا جو نذر حسین مرحوم کے بھائی اور بیٹے نے وصول کیا۔ یاد رہے کہ نذر حسین کرونا وبا کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -