تنقید برائے تنقید کی سیاست ملکی استحکام  کیلئے درست نہیں:سمیرا ساہی 

  تنقید برائے تنقید کی سیاست ملکی استحکام  کیلئے درست نہیں:سمیرا ساہی 

  

       لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ق) پنجاب خوا تین ونگ کی جوا ئنٹ سیکر ٹری سمیرا ساہی نے کہاہے کہتنقید برائے تنقید کی سیاست ملکی استحکام کیلئے درست نہیں، ترقیاتی اور تعمیراتی کاموں پر حکومت کی تعریف بھی کرنی چاہیے منفی رویے جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہیں،اپوز یشن جماعتیں حکومت کیلئے کو ئی خطرہ نہیں اتحادی حکومت اپنی آ ئینی قا نو نی مد ت پوری کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت میں شامل اتحادی مسلم لیگ (ق) کی لیڈر شپ عوام کی خدمت میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ رہی۔

 چوہدری پرو یز الٰہی نے ہمیشہ تمام ادارو ں اور ان کے ملاز مین کی فلاح و بہبو د کیلئے قلید ی کردارادا کیا۔اتحادی حکومت کیخلاف اپوز یشن کے پا س کو ئی ایجنڈا نہیں ہر جماعت کا لیڈر اپنی کر پشن بچانے کی جد وجہد کررہاہے مگراب کر پٹ ما فیا کسی صور ت نہیں بچ پائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -