مسجد سے یوپی ایس، بیٹری چوری کرنیوالا چور رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

  مسجد سے یوپی ایس، بیٹری چوری کرنیوالا چور رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

  

فروکہ/ سرگودھا(نامہ نگار)آدھی رات کو مسجد سے یوپی ایس اور بیٹری چوری کرنیوالا چور پکڑا گیا مسجد ڈیری لال خان سے ساٹھ ہزار روپے مالیت کا یو پی ایس اور بیٹری کالونی سلطان محمود والا کے رہائشی ندیم مسلم شیخ نے چوری کر لیں جسے لوگوں نے فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا پولیس تھانہ ساہیوال نے غازی ممتاز کی درخواست پر ملزم ندیم کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -