اے ٹی ایم میں گھس کر شہریوں  سے فراڈ کرنیوالا نوسر باز گرفتار

اے ٹی ایم میں گھس کر شہریوں  سے فراڈ کرنیوالا نوسر باز گرفتار

  

فروکہ /سرگودھا(نامہ نگار)اے ٹی ایم میں گھس کر شہریوں سے فراڈ کرنیوالا نوسر باز عبدالرازق پکڑا گیا قصبہ ٹھٹھی راجو کے رہائشی زمیندار اعجاز بلوچ   ساہیوال کی اے ٹی ایم میں گھس آیا اور اعجاز بلوچ سے اپنا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے نوسربازی سے اعجاز بلوچ کے کھاتہ سے دو لاکھ پینتس ہزار روپے کی رقم نکلوا کر فرار ہو گیا ملزم عبدالرازاق کو پولیس تھانہ ساہیوال نے حراست میں لیکر فراڈ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔

گھریلو جھگڑے پر باپ نے چھ ماہ کے بیٹے کو دیوار کیساتھ پٹخ کرمارڈالا

مزید :

علاقائی -