پیرمحل،ہوائی فائرنگ اور تشدد  میں ملوث ملزمان پر مقدمہ درج 

پیرمحل،ہوائی فائرنگ اور تشدد  میں ملوث ملزمان پر مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) ہوائی فائرنگ اور تشدد میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا مقامی پولیس نے لوئر کالونی کے مکین رانامقبول احمد ولد راناچوہڑ خاں کو مبینہ طور پر دیرینہ رنجش کی بناء پر تشدد کا نشانہ بنانے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان شبروز،فرمان،محمد عظیم،علی رضا،محمد شاہداور محمد مجاہد وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -