رشوت کے الزام پر فیکٹری  مالک کیخلاف مقدمہ درج 

رشوت کے الزام پر فیکٹری  مالک کیخلاف مقدمہ درج 

  

لاہور (کرائم رپورٹر)رائے ونڈ پولیس نے رشوت کے الزام پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق افتخار نامی فیکٹری مالک نے اپنی مرضی کا فیصلہ کروانے کیلئے ایس ایچ او کو 50 ہزار روپے رشوت کی پیشکش کی جس پر ایس ایچ او ثقلین شاہ کی مدعیت میں ملزم افتخار کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل میں بند کردیا جبکہ فیکٹری مالکان کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او نے فیس تھوڑی ہونے پر مقدمہ درج کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -