شہری سے بھتہ مانگنے والے  ملزمان کیخلاف مقدمہ درج 

  شہری سے بھتہ مانگنے والے  ملزمان کیخلاف مقدمہ درج 

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) شہری سے بھتہ کی ڈیمانڈ کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمہ درج کردیا گیا تھانہ صدر پولیس نے گاؤں 720گ ب کے مکین مرتضیٰ ولد عبداللہ سے بذریعہ موبائل فون ایک لاکھ روپے بھتہ ڈیمانڈ کرنے اور عدم ادائیگی پر قتل کی دھمکیاں دینے والے مبینہ ملزمان محمودالحسن اور انصر وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -