ریس لگاتی کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، ڈرائیور زخمی

ریس لگاتی کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، ڈرائیور زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس فیز 6 کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی اْلٹ گئی حادثے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا گاڑی مکمل تباہ ہوگئی پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تفصیلات کیمطابق ڈیفنس فیز 6 کے علاقے میں  ریس لگاتی گاڑی برق رفتاری کے باعث سپیڈ پر کنٹرول نہ رکھ سکی اور اْلٹ گئی کار حادثے میں ڈرائیور خوش قسمتی سے محفوظ رہا تاہم اْسے معمولی زخم آئے جبکہ حادثے میں گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی  پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -