فٹ بال سر گرمیاں شروع کرنے کیلئے پلاننگ مکمل کرلی،رضوان علی

فٹ بال سر گرمیاں شروع کرنے کیلئے پلاننگ مکمل کرلی،رضوان علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کہا کہ فٹ بال کی سر گرمیاں شروع کرنے کے لئے پلاننگ مکمل کرلی گئی ہے اور جلد ہی اکیڈمی میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایک مرتبہ دوبارہ کھیل کی سر گرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا ملک میں کھیلوں کی سر گرمیوں کا آغاز ہونابہت خوش آئند ہے۔
 اور اس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔