برائلر گوشت 4، فارمی انڈوں کی قیمت میں 6روپے فی درجن کمی 

برائلر گوشت 4، فارمی انڈوں کی قیمت میں 6روپے فی درجن کمی 

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت4روپے کمی سے145روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے100روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے116روپے فی درجن رہی اس طرح پرچون کی سطح پر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے جبکہ اسی طرح سے فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -