اترپردیش،زمین کے جھگڑے پرپنچائت کے دوران باپ بیٹا قتل،متعدد زخمی

  اترپردیش،زمین کے جھگڑے پرپنچائت کے دوران باپ بیٹا قتل،متعدد زخمی

  

لکھنؤ(مانیٹرنگ ڈیسک) اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں زمین کے تنازع پر دو دھڑوں کے درمیان خونریز جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں  باپ اور بیٹاہلاک ہوگئے۔ یہ تشدد ایک گاؤں کی پنچایت میں ہوا۔ایک سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکاروں کو کارروائی نہ کرنے پرمعطل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اترپردیش کے ایک گاؤں میں، دو گروہوں کے درمیان تنازع اراضی پر پنچایت ہوئی۔دونوں فریقین کے مابین جھڑپ شروع ہو گئیاس دوران دو افراد کی موت واقع ہو گئی۔ 

جھگڑا

مزید :

صفحہ آخر -