بینکس اورمالیاتی ادارے تین روز  بعد آج دوبار ہ کھلیں گے

  بینکس اورمالیاتی ادارے تین روز  بعد آج دوبار ہ کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد آج (پیر) کے روز کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق یوم آزادی کی مناسبت سے14اگست بروزجمعتہ المبارک کو ملک بھر میں بینکس اورمالیاتی ادارے بندرہے  جبکہ  ہفتہ اوراتوار معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بندہونے کی وجہ سے لین دین نہ ہوا۔ ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے آج (پیر) کے روز دوبارہ کھل جائیں گے۔
مالیاتی ادارے

مزید :

صفحہ آخر -