پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کیپ ٹا ؤن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

  پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کیپ ٹا ؤن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

  

کیپ ٹاؤن(بیورو رپورٹ) یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں کیپ ٹاؤن میں بھی پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کیپ ٹا ؤن کے زیر اہتمام راشد بشیر سیال نے دیگر پاکستانیوں کے ساتھ مل کر کیک کا ٹااور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگیں،اس موقع پر افتخار احمد بٹ،مشتاق احمد،نعمان خان،حسیب لون،ولی خان،طیب ورک،رانا شاہ زیب،علی بلوچ،شاہد بشیر،عدیل ملک،حافط عمر اور دیگر بھی موجود تھے،اس موقع پر راشد بشیر سیال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لئے بھی دعا گو ہیں،کیونکہ آزادی بہت بڑی نعمت ہیں،بھارت میں مقیم مسلمانوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے،ہم دعا گو ہیں کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں مشکلات ہیں اللہ ان کی مشکلات دور کرے،آمین

 راشد بشیر سیال

مزید :

صفحہ آخر -