ریلوے کا آج سے مزید  10 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

 ریلوے کا آج سے مزید  10 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

  

 اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ریلوے نے آج (پیر) 17 اگست سے مزید 10 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بحال کی گئی ٹرینوں میں ہزارہ ایکسپریس،فرید ایکسپریس،رحمان بابا ایکسپریس،بدر ایکسپریس اور موہنجوداڑو پسنجر و دیگر شامل ہیں۔یہ ٹرینیں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند کی گئی تھیں۔# 

 ریلوے

مزید :

صفحہ اول -