کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی

  

کوئٹہ(آئی این پی) صوبہ بلوچستان  میں کوئٹہ سمیت  مختلف علاقوں میں اتوار کی رات   زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 60 کلومیٹر دور تھا۔

 زلزلہ

مزید :

صفحہ اول -