سرائے نورنگ‘ سرچ اینڈ  سٹرائیک آپریشن‘ اسلحہ برآمد 

سرائے نورنگ‘ سرچ اینڈ  سٹرائیک آپریشن‘ اسلحہ برآمد 

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)تجوڑی پولیس نیجرائم پیشہ افراد اور اشتہاری مجرمان کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران سنگین مقدمات میں دو اشتہاریوں سمیت ایک درجن متشبہ افراد کو گرفتار کرلکے ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، ایک عدد رپیٹربارہ بور،چھ عدد پستول جبکہ درجنوں مختلف بور کے کارتوس برامد کرلئے۔اس سلسلے میں ایس ایچ او تجوڑی فرمان خان نے میڈیاکوبتایاکہ گزشتہ روز ان کی قیادت میں تجوڑی پولیس نے جرائم پیشہ اور اشتہاری مجرموں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے سنگین مقدمات میں پولیس کومطلوب دواستہاریوں سمیت ایک درجن مشتبہ افرادگرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -