پبی‘ مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی

پبی‘ مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)تحصیل پبی میں 4 چار مختلف مقامات پر روڈ ٹریفک حادثات میں 6افراد زخمی ہو ئے حا دثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتال منتقل کئے پہلاحاد ثہ چراٹ روڈ مہاجر بازار سپین جماعت کے ساتھ تیز رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 2 افراد۔ جمشید خان عمر 32 سال۔ حیدر عمر 41 سال سکنہ جہانگیر ہ زخمی ہوگئے۔دوسرا حا دثہ پبی بس اسٹاپ میں موٹر سائیکل کے ٹائر سلپ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد۔ غضنفر 21 سال۔بادل خٹک عمر 23 سال زخمی غضنفر 21 سال۔بادل خٹک عمر 23 سال زخمی تیسرا حا دثہ میں تارو جبہ اکبر پورہ روڈ پر ٹیوٹا ڈاٹسن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار عثمان غنی عمر 17 سال سکنہ خوش مقام زخمی۔ چو تھا حا دثہ جی ٹی روڈ ترناب فارم کے قریب موٹر سائیکل ون ویلنگ کے دوران ہوا جس سے ایک نوجوان کلیم اللہ عمر 19 سال زخمی ہو جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -