پبی‘ کنڈہ کلچر اور نادہندگان کیخلاف آپریشن‘ 25 گرفتار 

  پبی‘ کنڈہ کلچر اور نادہندگان کیخلاف آپریشن‘ 25 گرفتار 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی بانڈہ نبی فیڈرڈاگئی جد ید اور بانڈہ ملا خان میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف ڈے نائٹ آ پریشن25افراد کو رنگے ہا تھوں ڈائریکٹ کنڈے لگا تے ہو ئے پکڑیاور کئی ٹمپر میٹر پکڑے جس کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں مقد مات درج کئے تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل جا وید اقبال اور ایکسین نو شہرہ سٹی ڈویژن ذکریا زاہد کی ہدا یت پر احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر1 پبی نے ہمراہ ایل ایس شا د محمد ایل ایس حا جی ظا ہر اللہ چیئر مین گل باد شاہ اور دیگر ٹیم کے  بانڈہ نبی فیڈرڈاگئی جد ید11 کے وی اور بانڈہ ملا خان میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف ڈے نائٹ آ پریشن کے دوران ڈا گئی جدید میں 5 افراد کو ڈائریکٹ کنڈے لگا ئے پکڑے 24 سینگل فیز ٹمپر میٹرز پکڑے کئی میٹروں کو بجلی پول پر لگا ئیں ایسی طرح بانڈہ ملا خان محلہ غریب آباد میں 20 افراد کو رنگے ہا تھوں ڈائریکٹ کنڈے لگا ئیں پکڑے اور کئی نا دہندگان کی بجلی کا ٹ دیں بجلی چوروں کے خلاف تھا نہ اکبرپورہ اور دیگر متعلقہ تھا نہ میں مقد مات درج کئے اور ڈائریکٹ کنڈوں والوں کے نام آر او نو شہرہ بجلی بلز بھیجنے کے لئے بھیج دیئے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -