تخت بھائی‘ باپ بیٹے پر  فائرنگ‘ بال بال بچ گئے 

تخت بھائی‘ باپ بیٹے پر  فائرنگ‘ بال بال بچ گئے 

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر کے حدود میں نا معلوم۔افراد کی باپ بیٹے پر فائرنگ دونو  بال۔بال بچ گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے حدود میں گاوں منگاء کے رہایشی باپ بیٹا  عنایت اللہ ولد مراد خان اورمحمد نواز ولد عنایت اللہ جوکہ باپ بیٹا بتایا جاتا ہے  رات کے تاریکی میں گاوں جارہے تھے کہ ایسی اثناء نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس میں وہ بال بال بچ گئے تھانہ صدر میں درج رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے بھی باپ بیٹے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ہوئی تھیی جس میں وہ عجازانہ طور پر بچ گئے تھے باپ بیٹے نے نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ صدر میں FIRدرج کرکے پولیس نامعلوم افراد کے خلاف تفشیش شروع کر دی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -