کنڈپارک میں نوجوان  ڈوب کر جاں بحق

        کنڈپارک میں نوجوان  ڈوب کر جاں بحق

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)کنڈ پارک میں 18 سالہ نوجوان دریا میں نہا تے ہو ئے ڈوب گیا حا دثہ اطلاع موصول ہونے پر واٹر ریسکیو ٹیم نوشہرہ مو قع پر پہنچ اور ڈو بنے والا شہاب خان عمر 18 سال ولد ممتاز سکنہ نوتھیہ پشاورکی لا ش کی تلاش شروع کی ریسکیو 1122 نوشہرہ کے غوطہ خوروں نے 20 منٹ سرچ آپریشن کے بعد ڈیڈ باڈی کو نکال کر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے قریبی ہسپتال منتقل کردیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -