ہنگو‘ موٹر ائیکل کی ٹکر  سے 1 شخص زخمیس

  ہنگو‘ موٹر ائیکل کی ٹکر  سے 1 شخص زخمیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہنگو (بیورو رپورٹ)سبزی منڈی  کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل کی ٹکر سے ابوبکر نامی شخص زخمی ہوا۔ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی جہاں پر ریسکیو اہل کاروں نے مریض کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نیو کمپلیکس  اسپتال ھنگو منتقل کردیا۔