عوامی مسائل حل کرکے سکون  ملتا ہے، ووٹرز سے زیادتی  برداشت نہیں، اظہر عباس چانڈیہ

      عوامی مسائل حل کرکے سکون  ملتا ہے، ووٹرز سے زیادتی  برداشت نہیں، اظہر ...

  

چوک سرور شہید (سپیشل رپورٹر)حلقہ پی پی 269میں بہت بڑی تبدیلیاں ایم پی اے سردار اظہر عباس خان چانڈیہ کی یونین کونسل چکفرازی میں دبنگ انٹری یوسی چکفرازی (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

کی بڑی برادری جھتیال برادری نے ایم پی اے سردار اظہرخان کی دعوت کااہتمام کیا جہاں دعوت کا کٹھ ایک جلسے کی صورت میں تبدیل ہوگیا یوسی چکفرازی ضلع مظفر گڑھ کی آخری یونین کونسل ہے جو کہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے ستر سال سے ہر دور میں اسکو نظرانداز کیا جاتا رہاہے اس مرتبہ وہاں کے مقامی ایم پی اے سردار اظہر خان ممبر صوبای اسمبلی۔منتخب ہوے یوسی چکفرازی کی عوام کا دیرینہ مطالبہ مقامی ایم پی اے نے حل کردیا جتیال یوتھ ونگ نے سلہی ڈنگی روڈ بناو کی تحریک چلای تھی جس کا انکی دعوت پر سرداراظہر خان نے روڈ بنوانے کا اعلان کر کے پوری یوسی کے باسیوں کے دل جیت لیے اس موقع پر جتیال برادری کھوکھر برادری بھٹی برادری بلوچ برادری و دیگر چھوٹی بڑی برادریوں نے آئندہ الیکشن کا سردار اظہر خان کے ساتھ دینے کا اعلان کردیا مخالف سیاسیوں کہ نیند حرام کردیں روزبروز مقبولیت میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے فرزند ایم پی اے سابق چئیر مین سردار امجد خان نے بھی عوام سے خطاب کیا اس موقع پر ایم پی اے کا کہناتھا میں نے 1983میں سیاست میں قدم رکھا الحمداللہ،2018کے الیکشن تک ہمیشہ جیت نصیب ہوی حلقہ میں گودا گیری نظام۔ہم نے ختم۔کردیا انشااللہ لوگوں کے مسائل سن کر انکا حل کرنے سے ہمیں۔قلبی سکون ملتا ہے نہ ہی انتقامی سیاست کا عادی ہوں نہ برداشت کریں گے سیاسی حریفوں کو منہ کی کھانا ہو گی کسی ووٹر  سپورٹر کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے  اس موقع پر مہر کرامت علی جتیال مہر قیصر جتیال ڈاکٹر خادم۔حسین جتیال ڈاکٹر عابد حسین جتیال ڈاکٹر شہباز حسین جتیال سردار ظفر خان چانڈیہ صہیب خان چانڈیہ فرزند ایم پی اے امجد عباس خان چانڈیہ اجمل خان حافظ بلال خان نواز خان ساجد خان سابق چئیرمین یوسی رنگپور شجر خان کھیڑا سعید خان ہوت تنویر عباس ہوت بلوچ شانا خان  ارشد خان شکیل احمد بھٹی عاقب رسول عباس خان امجدخان ہوت اویس احمد بھٹی مشتاق خان ظفر آرائیں رجب علی اشرف سیال اقرار خان کھیڑا  آصف فراموش و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔

اظہر عباس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -