سابق صوبائی وزیر ولایت حسین  گردیزی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں  دربار شاہ یوسف گردیز میں سپرد خاک

  سابق صوبائی وزیر ولایت حسین  گردیزی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں  دربار ...

  

 ملتان(سپیشل رپورٹر)سابق وزیر زراعت پنجاب سید ولایت حسین گردیزی مرحوم کی اہلیہ آج مقامی ہسپتال میں انتقال فرماگئی ہیں۔ ان کی عمر 87برس تھی۔ وہ مرحوم(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 سیاسی رہنما سیدمحمدقسور گردیزی کی بھابھی تھیں۔ ان کو دربار شاہ یوسف گردیز کے صحن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کے ایصال ثواب کی مجلس اورقل خوانی کل بتاریخ 18اگست بروزمنگل بوقت 5:30  PM امام بارگاہ شاہ یوسف گردیز میں ادا ہو گی۔ دعا اختتام مجلس پر مغربین سے قبل ادا ہوگی۔ 

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -