ملکی بقاء اور استحکام نظام مصطفی  ؐ کے تحفظ سے وابستہ ہے، مظہر سعید کاظمی

       ملکی بقاء اور استحکام نظام مصطفی  ؐ کے تحفظ سے وابستہ ہے، مظہر سعید ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سٹی رپورٹر)جماعتِ اہلِ سْنت پاکستان کے سربراہ علامہ مظہر سعید کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستان نظریاتی مملکت ہے اس کی بقاء اور استحکام بھی نظامِ مْصطفے کے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
 تحفظ اور نفاذ ہی سے وابستہ ہے وہ آج اپنی رہائش گاہ پر اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر مْفتی غْلام مصطفے رضوی اور علماء  و مشائخ کونسل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری سے گْفتگْو کر ریے تھے علامہ مظہر سعید کاظمی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کا مْتفقہ منظور کردہ تحفظِ بْنیادِ اسلام بل خوش آئند اور قابلِ تحسین اقدام ہے اس بل سے قیامِ پاکستان کے مقاصد کی طرف پیش رفت ہو گی اس بل میں کسی قسم کی ترمیم و تنسیخ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جا? گا انہوں نے کہا کہ خلفا? راشدین کا عہدِ خلافت اسلام کا سب سے زیادہ درخشیندہ اور تابندہ باب ہے نظامِ خلافت راشدہِ نظام مْصطفے کی عملی تعبیر اور اسلام کی اساس و بْنیاد ہے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرام? اور اہلِ بیت? عْظام کی محبت عین ایمان یے اور ان ہستیوں کی بارگاہ میں کسی قسم کی ہرزہ سراء برداشت نہیں جا? گی انہوں نے اپیل کی کہ یکم محرم الحرام کو یومِ شہادتِ سیدنا حضرت عْمر فارْوقِ اعظم? اور عاشور? محرم کے دوران نواسہِ رسول حضرت امامِ حْسین? اور دیگر شہدا? کربلا کی یاد میں تقریبات مْنعقد کر کے ان کی قْربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا? علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے وفاقی حکومت اور صوباء حکومتوں سے پْر زور مطالبہ کیا کہ دیگر تقریبات کی طرح خلفا? راشدین کے ایام اور بْررگانِ دین کے اعْراس پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جا? علامہ مظہر سعید کاظمی لاہور سے کامیاب آپریشن کے بعد مْلتان پہنچ چْکے ہیں اب وہ بحمداللہ تیزی سے رولبصحت ہو رہے ہیں۔
مظہر سعید کاظمی