درخت لگانا سنت نبویؐ،ہمیں ماحول صاف رکھنا چاہیے،اویس دریشک
راجن پور (تحصیل رپورٹر)گورنمنٹ بوائز ہائیر سکینڈری اسکول کوٹ مٹھن میں ایم پی اے اے سردار اویس خان دریشک(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایاپرنسپل سکول راؤ ثناء اللہ خان اور دیگر سٹاف نے ایم پی اے کا پرتپاک استقبال کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے اے سردار اویس خان دریشک نے کہا درخت لگانا سنت نبوی ہے وزیراعظم عمران خان کے ویڑن کے مطابق کلین اینڈ گرین مہم کو کامیاب بنانا ہے ہمیں اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنا چاہیے وزیر اعظم کی کامیاب سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کی وجہ سے کرو نہ کو شکست دیاس موقع پر ڈپٹی ڈی ای او راؤ طارق فرید نمائندہ ایم پی اے ممتاز خان دریشک مدنی خان گوپانگ سینئر ٹیچر نیاز اللہ درانی ملک غلام نازک صاحب جناب راؤ عزیز الرحمن صاحب چوہدری شاہ خالد اور راؤ عابد بھی موقع پر موجود تھے۔
اویس دریشک