ملیر، پورے ضلع میں آج  سے پولیو مہم کا آغاز 

ملیر، پورے ضلع میں آج  سے پولیو مہم کا آغاز 

  

ملیر (نا مہ نگار) ضلعی انتظامیہ ملیر کی جانب سے آج سے ضلع بھر میں پولیو قطرے پلانے کی مہم شروع کی جائے گی، جس میں ضلع کے مختلف تعلقہ، یونین کونسل، گوٹھوں کے اندر ہزاروں بچوں کو پولیو کی بیماری سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،اس سلسلے میں ڈی سی آفس ملیر میں ڈپٹی کمشنر ملیر گنھور خان لغاری کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملیر کے ایم این اے آغا رفیع اللہ سمیت محکمہ صحت کے عملداروں نے شرکت کی، بریفنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر ملیر گنھور خان لغاری نے کہاکہ مہم کی شروعات17آگست سے شروع کی جائے گی جس پورا ہفتہ جاری رہے گی جس میں مختلف پولیو قطرہ پلانے کی ٹیمیں حصہ لیں گی جس داخلی اور خارجی راستوں کے علاوہ پبلک پلیسز سمیت گھر گھر جاکر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی، 

مزید :

صفحہ آخر -