وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج لاہورچیمبرآف کامرس میں ون ونڈو آپریشن کاافتتاح کریں گے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج لاہورچیمبرآف کامرس میں ون ونڈو آپریشن کاافتتاح ...
وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج لاہورچیمبرآف کامرس میں ون ونڈو آپریشن کاافتتاح کریں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ون ونڈو آپریشن کاافتتاح کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج لاہورچیمبرآف کامرس کادورہ کریں گے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ون ونڈو آپریشن کاافتتاح کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب چیمبر کے عہدیداروں،ممبرز ،صنعتکاروں اورتاجروں سے ملاقات کریں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدارصنعت کاروں اورتاجروں سے خطاب بھی کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -