صدر نیشنل بینک آف پاکستان کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد 

صدر نیشنل بینک آف پاکستان کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد 
صدر نیشنل بینک آف پاکستان کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک آف پاکستان کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں صدر نیشنل آف پاکستان عارف عثمانی کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے صدر نیشنل بینک آف پاکستان کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -